Featured Post

مکہ مکرمہ، منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی

Image
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری نقاب خان کو سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنےکی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق تحقیقات اور اقبالی بیان میں ملزم پر عائد الزام ثابت ہوگیا تھا۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ قانونی چارہ جوئی کے بعد ملزم کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا، عدالت نے پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ اور اقبالی بیان کی روشنی میں نقاب خان کو سزائے موت کا حکم سنایا ۔

پاکستان نے کرپٹو کونسل قائم کردی، سربراہ بھی مقرر کردیا



 اسلام آباد: پاکستان نے کرپٹو کونسل قائم کرکے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو اس کا سربراہ مقرر کردیا۔


نیوز ہاؤس کے مطابق کرپٹو کونسل کے قیام کے بعد وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر برائے پاکستان کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب کو کونسل کا سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔


بلال بن ثاقب بلاک چین ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری حکمت عملی اور ڈیجیٹل جدت کے شعبے میں اپنی مہارت کے ذریعے اس کی قیادت کریں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

Elon Musk may be on the brink of achieving the impossible: Salvaging his $44 billion investment in X

پہلے پاکستانی بیٹرز ناکام، پھر بولرز کی پٹائی، نیوزی نے پہلا ٹی 20 نو وکٹوں سے جیت لیا